اللہ پاک کن لوگوں سے محبت کرتا ہے؟

 *اللہ پاک کن لوگوں سے محبت کرتا ہے ✨* 


*لوگوں کی پرواہ مت کریں آپکا کردار اللہ کے نزدیک بہترین ہونا چاہیے.."* 

*اس کے ہاں مقام بلند ہونا چاہیے.."* *جسے وہ اٹھائے اسے دنیا نہیں گرا سکتی جسے وہ ہ گرائے اسے دنیا نہیں اٹھا سکتی.."* 

*اس لیے اللہ کی مان کر چلیں.."* *اپنی زندگی کو اللہ کے مطابق ڈھال لیں آخر میں ہم ہوں گے اور ہمارا اللہ.."*🤲🏻

 *اور جان* *لو کہ ربّ آنکھوں کی روشنی سے نہیں دل کے نور سے نظر آتا ہے ضرورت اپنے اندر کے جہان کو روشن کرنے کی ہے❤️❤‍🩹اور دل کا جہان تب روشن ہو گا جب ہم ہر برائی سے بچنے کی کوشش کریں گے اپنی تنہائی کو پاک رکھیں گے اپنے نفس پر کنٹرول رکھیں گے اور اپنے ربّ کی رضا میں راضی رہنا سیکھ لیں گے🫀💦*


 *اپنےنفس* *کو انسانوں*

 *کے سامنے ذلیل مت کریں* ،

 *نفع و نقصان کا مالک اللہ ہے انسان* *نہیں* ۔ 

 *مومن خُوددار ہوتا ہے* 🌼

 *اپنے نفس کو اللہ کی فرمانبرداری* 

 *میں لگائیں🌼 نفس کی لگام اپنے ہاتھ میں* 

 *لیں نہ کہ نفس کی غلامی میں خود کو دے دیں۔ Creator کی طرف توجہ دیں creation کی طرف نہیں۔۔🍂🍂*

Comments

Popular posts from this blog